کمپنی کی قانونی حثیت

کمپنی کا سٹیٹس: بڑے پیمانے کی پبلک سیکٹر کمپنی  
انکارپوریشن کا ڈھانچہ: لسٹڈ پبلک لمیٹڈ کمپنی
کاروبار کی نوعیت: تیل اور گیس کی تلاش اور پیداوار
انتظامی منسٹری: منسٹری آف پٹرولیم و قدرتی وسائل
کمپنی کا رجسٹریشن نمبر:CUIN 0038403 
کمپنی کا نیشنل ٹیکس نمبر:-0787223-2
سیلز ٹیکس رجسٹریشن نمبر:0702280200155