سی ایس آر کا مجموعی بجٹ

سی ایس آر کیلئے او جی ڈی سی ایل کے پچھلے سال کے نیٹ منافع بعد از ٹیکس کے ایک فیصد کے مساوی بجٹ برائے مالی سال 2017-18 مختص کیا گیا ہے اور یہ رقم 805ملین روپے بنتی ہے۔;