• image
  • image
  • image

    Sulphur

    26

    MTD
  • image

    Crude Oil

    32,554

    Barrels / Day (Net Dec-25)
  • image

    Gas

    659

    (MMcf / Day) (Net Dec-25)
  • image

    LPG

    694

    (M.Ton/Day) (Net Dec-25)
image image


پنے آغاز سے ہی او جی ڈی سی ایل نے اپنے آپریشنز کے علاقوں کے آس پاس رہنے والوں کی ترقی کو بہت ترجیح دی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی انتظامیہ سمجھی ہے کہ کارپوریٹ ایکسلینس کے حصول کے لئے مجموعی طور پر مقاصد اور کمیونٹی کیلئے سماجی ذمہ داری کے درمیان توازن کی ضرورت ہے۔ یہ ہمارا یقین ہے کہ ناکام ہونیوالے معاشروں میں کاروبار کامیاب نہیں ہوسکتا۔ اس کاروبار اور سماجی کمٹمنٹ کے دوہرے مقاصد نے او جی ڈی سی ایل کی تعلیم، صحت اور انفراسٹرکچر کی ترقی کیلئے حوصلہ افزائی کی ہے۔